the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پرمود تیواری نے دعوی کیا ہےکہ انتخابات کے بعد کانگریس اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کااتحادمکمل اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئے گا اور اکھلیش سنگھ یادو وزیر اعلی ہوں گے۔مسٹر



تیواری نے آج یہاں ایس پی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ انتخابات کے بعد ریاست میں کانگریس سماجوادی پارٹی اتحاد کی حکومت بنے گی۔انہوں نے کہا کہ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اور بی جے پی کے درمیان خفیہ معاہدہ ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.